اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش حملہ کے ذریعہ کیا گیا۔
ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
......
/169